Translate

Saturday, March 29, 2014

تحریک انصاف میں دراڑیں۔۔۔۔ فارورڈ بلاک بن گیا

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مارچ 2014ء)قیادت کی طرف سے مسلسل نظر انداز کرنے پر تحریک انصاف

میں صوبائی سطح پر فارورڈ بلاک سامنے آ گیا ، رہنما پارٹی کی بجائے انفرادی مضبوطی کے لئے لابنگ میں مصروف ہیں ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے اراکین صوبائی اسمبلی ، ٹکٹ ہولڈرز ،ضلعی
اور تحصیل کی سطح پر رہنماؤں نے قیادت کی طرف سے مسلسل نظر انداز کئے جانے پر انصاف مرکز کے نام سے فارورڈ بلاک تشکیل دیا ہے جن کا کہنا ہے کہ عمران خان اس سارے معاملے کانوٹس لیں ۔ ایک اور ذریعے کے مطابق عام انتخابات کے دنوں میں تحریک انصاف میں شامل ہونے والے بعض رہنما پارٹی کی بجائے انفرادی مضبوطی کے لئے لابنگ میں مصروف ہیں ۔

No comments:

Post a Comment

 

Blogger news

I have a added a page Famous People where you will find articles about famous people of Malakand District.

About

My first ever blog which i want to follow through in future. You will find everything about District Malakand so keep in touch here. Also if you have any suggestions for this site then you are most welcome. Thanks so much for your love!!!