Translate

Friday, March 28, 2014

آصفہ بھٹو کا طالبان سے مطالبہ۔۔!!


طالبان مذاکرات میں سنجیدہ ہیں تو معصوم افراد کو رہا کریں،آصفہ بھٹو، طالبان نے مذاکرات کے دوران نہ تو ہتھیار ڈالے نہ ہی جنگ بندی پر آمادگی کا اظہار کیا ،بیان 

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2014ء)آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ طالبان مذاکرات میں سنجیدہ ہیں تو معصوم افراد کو رہا کریں ۔ آصفہ بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہاکہ طالبان نے مذاکرات کے دوران اب تک نہ تو ہتھیار ڈالے نہ ہی انہوں نے جنگ بندی پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ اس کے علاوہ کسی یرغمال شخص کو رہا بھی نہیں کیا۔ طالبان مذاکرات میں سنجیدہ ہیں تو شہباز تاثیر اور حیدر گیلانی سمیت تمام معصوم افراد کو رہا کریں۔

No comments:

Post a Comment

 

Blogger news

I have a added a page Famous People where you will find articles about famous people of Malakand District.

About

My first ever blog which i want to follow through in future. You will find everything about District Malakand so keep in touch here. Also if you have any suggestions for this site then you are most welcome. Thanks so much for your love!!!